Orhan

Add To collaction

دا ویمپائر آرون سیزن ٹو

دا ویمپائر آرون سیزن ٹو از تعبیر خان قسط نمبر9

وہ رات ان لوگوں نے سییول میں گزری ۔۔۔۔ اگلے ہی صبح وہ وہاں سے نکل گیے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ زالفہ بہت خوش تھی ۔۔۔۔ اس دن کے بعد ارون کو وہ ومپئر نظر نہیں آیا ۔۔۔ ارون اور زالفہ بہت خوش تھے ایک دوسرے کا سا تھ پاکر دن ایسے ہی پر لگا کر اُڑتا جارہا تھا ۔۔۔ ارون نے زالفہ کا ایڈمیشن ایک privat یونی میں کروا دیا تھا پہلے تو زالفہ بہت خفا ہوئی پھر ارون کی خوشی کے لیے مان گئی ۔۔۔ پڑھتی ابھی بھی وہ کچھ نہیں تھی ۔۔۔ کتابوں کو سامنے رکھ کر سوجاتی تھی ۔۔۔ ارون نے ایک اچھی کوک رکھ لی تھی ۔۔۔ کیوں زالفہ کی پڑھائی ضروری تھی ۔۔۔۔ ،۔۔۔ زالفہ کی شادی کو اب پورے دو سال ہوگئے تھے ۔۔۔ زالفہ کا ڈبل ایم میں ہوگیا تھا ۔۔۔ ۔۔۔۔ اب وہ سکون کی سانس لے سکتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ جب ارون کی باتوں نے اُس کا سارا سکون اڑ گیا تھا ۔۔۔ آج سے ہی میں تمھارے لیے ایک کوک رکھ رہا ہوں وہ تم کو کھانے بنانے سیکھائے گی۔ ۔۔۔ زالفہ کے تو چہرہ سے خوشی ایک دم سے غائب ہوگئی ۔۔۔ 😵 ۔نہیں نہیں ۔۔۔۔ مجھے نہیں سیکھنی ۔۔۔ تم مجھے کیوں سیکھنا چاہتے ہو ۔۔۔۔ ہمارا پاس کوک ہے تو ۔۔ اور ویسے بھی میں اب آرام کروں گی ۔۔۔ ارون مت کرو یہ ظلم ۔۔۔۔۔۔۔😟 زالفہ منہ بنا کر کہتی ہے ۔۔۔۔ 😂😂😂ارون کی تو ہنسی نکل جاتی ہے ۔۔۔۔ کیا بڈھی ہوگئی ہو۔ ۔۔ تم ۔۔۔۔ جو آرام کرنے کا کہہ رہی ہو۔ ۔۔۔ ۔۔ بس میں نے کہہ دیا آج ہی سے میں نے ان کو بلوا لیا ۔۔۔ ملی بہت اچھی کوک ہیں ۔۔۔۔ اور آج ہی وہ آئے گی میں اپنی سویٹ وائف کے ہاتھ سے بنانے کھانے کھانا چاہتا ہوں ۔۔۔۔ آج میں گھر پر ہی ہوں ۔۔۔ تمھیں کوک کرتا دیکھوں گا۔ ۔۔۔ اتنی مرچی ڈولوں گی نہ خود ہی میرے ہاتھ کے کھانا کھانے کا شوق ختم ہوجائے 😡😡 پہلے اسٹڈی اور اب یہ کوکنگ ۔۔۔ آہ میں تو پتہ نہیں کہاں پھنس گئی ہوں۔ ۔۔۔ زالفہ غصہ سے سوچتی ہے ۔ آہ بھرتی ہے ۔۔ ۔ ۔۔ میری جان ۔۔۔ تم جتنی بھی چللی ڈال دو کھانا تو مجھے تمھارے ہاتھ کے کھانے ہہیں ۔۔۔۔ تم جہاں پھنسی ہو وہاں سے نکلنے کا راستہ نہیں ۔۔۔۔ہا ہا ہا ۔ ارون کا قہقہ بلند ہوجاتا ہے ۔۔۔۔ ارون زالفہ کی سو چ پڑھتے ہوئے کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ اوکے میں آتا ہوں مجھے کچھ کام ہے ارون زالفہ کو کہتا ہوا چلا جاتا ہے۔ ۔۔۔ زالفہ کا تو غصہ ہی ختم نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں یہ کیسی محبت ہے اس کی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔😡😡😡 میری جان لنے پر تولی ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ راتوں سے ارون کو وہی ومپئر کی خوشبو کو آس پاس محسوس ہوتی ہے ارون آج وہ اسی کام سے واپس سیول آیا تھا۔ ۔۔ اس سے پھر وہی ومپر کی خوشبو محسوس ہوتی ہے ۔۔۔ ارون اس ہی خوشبو کی سمت جاتا ہے ۔۔۔ وہاں ایک بہت بڑا غار ہوتا ہے ۔۔۔۔ اس غار میں سے خون کی اسمل آرہی ہوتی ہے ۔۔۔ ۔۔ وہ اپنی حواس کو قابو میں رکھتا ہوا اندر جاتا ہے ۔۔۔ اس کا سر اس خون کی خوشبو سے چکرانے لگتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ارون ومپئر تھا اُس کے لیے اتنی خوشبو برداشت کر نا نارمل بلکل نہیں تھا پر ارون ایک بہت پاورز فل ومپئر تھا اور ایک انسان بھی۔۔۔۔ ومپئر کو انسانی خون کی خوشبو بہت تیز آتی ہے ۔۔۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ارون بھی خون کی خوشبو کی طرف خود بہ خود چلا جارہا تھا۔ ۔۔ اند ر کوئی نہیں تھا ارون نے اپنی ناک پر ہاتھ رکھا بڑی مشکل سے خود پر کنڑول کر کے باہر آیا ۔۔۔ اور وہی گر گیا ۔ اپنی آنکھیں بند کرلی اس کے چہرہ پر پسینہ آنا شروع ہوگیا تھا ۔۔۔ ارون کو چلنے کی آہٹ محسوس ہو تی ہے آنکھیں اُٹھا کر دیکھتا ہے تو سامنے وہ لمبا اونچا ومپر کھڑا ہوتا ہے ۔۔۔ ارون اُس کو دیکھتے ہی جھٹ سے کھڑا ہوجاتا ہے ۔۔۔
وہ ومپئر بلیک کلر کے گاون پہنہ ہوا تھا ۔۔۔ اُس کی شکل بہت خوف ناک تھی ۔۔۔۔ وہ ومپپر 30 ، 35 سال کا تھا ۔۔۔ آنکھیں اتنی لال ہورہی تھی جیسے ان میں سے خون نکل رہا ہو۔ ۔۔۔ کون ہو تم ۔۔۔۔ ارون اُس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر غصہ سے چلاتا ہے ارون کی آنکھیں دن میں بھی بہت تیز چمک رہی تھی ۔۔۔ اس ومپئر نے ارون کی آنکھوں میں دیکھا پر وہ ومپئر ارون کی آنکھوں کی چمک دیکھ ہی نہ سکا ارون کی پاورز کے سامنے اسُ ومپئر کی پاورز ۔ ۔۔ ،زیرو ہو گی تھی ۔۔۔۔ ارون نے اس کو گردن سے دبوچا ۔۔۔ پر ومپئر کی تو ہمت ہی نہیں پڑی کچھ کہنے کی ۔۔۔ اپنے نوکیلے دانتوں سے ارون نے اس کی گردن کاٹ ڈال دی ۔۔۔ چاکو سے سینہ پر ور کیا ۔۔۔ اور اس پر آگ لگا کر وہاں سے نکل گیا ۔۔۔ اور اس خنجر کو لیے وہاں سے غائب ہوگیا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زالفہ اپنی مما سے فون پر بات کررہی تھی ۔۔۔ جب ارون روم کے اندر آیا ۔ ۔ ۔۔۔ زالفہ کی نظر ارون پر پڑی تو ارون کی شارٹ پر خون لگا ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔زالفہ نے فون ہر بات ختم کی ۔۔۔۔۔۔ اور اُٹھ کر ارون کے پاس آئی ۔۔۔۔ ارون واش روم کی طرف جارہا تھا ۔۔۔ ۔ یہ کیا ہوا ہے ارون خون کہا سے آیا ۔۔۔۔ ارون کا باذوں سے ہاتھ پکڑ کر روکتے ہوئے پوچھتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ کچھ نہیں ہوا بس خون لگا ہوا ہے ۔۔۔۔ کیا تم نے خون پیا ہے ۔۔۔ارون ۔ 😵 زالفہ حیرات سے ارون سے پوچھتی ہے۔ ۔۔ نہیں ۔۔۔۔
اتنے میں ڈور بیل بچتی ہے ۔۔۔ زالفہ ارون کا باذو چھوڑ کر ۔ ۔۔ ڈور کھولنے چلی جاتی ہے ۔۔۔
اور ارون واش روم میں۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ڈور کھولتے ہی ۔ ۔۔ ۔ سامنے کھڑی خوتون کو دیکھ کر زالفہ منہ بند جاتا ہے ۔۔۔ میں ملی ہوں ۔ ارون نے آپ کو بتا یا تو ہوگا۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔ تو آپ ہیں ملی ۔۔۔ ۔ زالفہ ۔۔۔۔ ملی کا جائزہ لیتے ہوئے کہتی ہیں ۔۔۔ وہ ایک 35 سالہ خواتون تھی ۔۔۔ ۔ بالوں میں چوڑا بنا ہوا تھا بلو کلر کے اسکٹ میں ملبوس وہ نہایت ہی اچھی خواتون لگ رہی تھی ۔۔۔ اور لاونچ میں لے آتی ہے ۔۔۔ چلے ہم کچن میں چل کہ آپکی کوکنگ کلاس شروع کرتے ہیں ۔۔۔ میں سب سے پہلے آپ کو ۔۔۔ آج آسان سی چیز بنانا سکھے ۔۔۔ ۔۔۔ انڈا فرائی ۔ یہ سینڈوچ ۔۔۔ ۔ یہ سوئز رول جیسی ۔۔۔ ۔ زالفہ ان کی بات کاٹ کر کہتی ہے ۔۔۔ 😊ملی زالفہ کو غور سے دیکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ میں آپ کو کوکنگ سکھانے آئی ہوں ۔۔۔ انڈا فرائی کیسے کرتے ہیں یہ نہیں ۔۔۔ میں آپکو سے چکن vegetables رائس ۔۔ بنواوگی ۔۔۔ 😵زالفہ کی آنکھیں پھٹ جاتی ہیں ۔۔۔ اتنی مشکل ڈیش ۔۔۔ دل میں سوچتی ہے ۔۔۔۔ آج میں سارا سامان لے آئی ہوں اپنے ہاتھ میں پکڑا شوپر زالفہ کے سامنے سلیب پر رکھتی ہیں ۔۔۔۔ ارون کے کہنے پر کل آپ خود سارا سامان مگنوا لینا ۔۔۔ ۔۔۔ 🙁زالفہ کے چہرہ پر ہوائے اڑتی دیکھ کر کہتی ہیں ۔۔۔ زالفہ اثبات میں سر ہلا دیتی ہے ۔۔۔ اوکے اب شروع کرتے ہیں ۔۔۔ سب سے پہلے یہ ساری سبزیاں واش کروں اچھے سے ۔۔۔ ۔۔۔ پھر میں بتاتی ہوں آگے کیا کرنا ہے۔ ۔۔ زالفہ ساری سبزیاں اُٹھا کر بیسن میں دھوکر لاتی ہے اسے شدید غصہ آتا ہے ۔۔ ۔۔۔۔ ارون پر۔۔۔ اب ان کی چھوٹے چھوٹے پیس کرنے ہیں ۔۔۔ ملی ایک گا جر کے پیس کر کے دیکھاتی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ یہ چاروں سبزیوں کو ایسے ہی ایک سائز میں کٹ کرنی ہے۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔۔۔ چاروں سبزیوں کو ۔ ۔ زالفہ کا تو منہ کھلا کا کھلا رہ جاتا ہے ۔۔۔ تو آپ کچھ نہیں کرے گی ملی ۔۔۔ 😡میں تمھاری کوکنگ ٹیچر ہوں میں تمھیں سیکھانے آئی ہوں خود سیکھنے نہیں ۔۔۔۔ ارون میں تمھیں چھوڑو گی نہیں ۔۔۔ سوچتے ہوئے پھر سلیپ کے پاس رکھی چیئر پر بیٹھ کر ساری سبزیاں کٹنے لگ جاتی ہے ۔۔۔۔


۔۔۔۔۔۔۔ واش روم میں شاور لینے کے بعد ارون باہر آتا ہے آخر وہ ومپئر تھا کون ۔۔۔ ارون سوچنے لگتا ہے ۔۔۔ خیر اب تو مار گیا ہے ۔۔۔


وہ ومپئر ارون کو خون پلانا چاہتا تھا ۔۔۔
کیوں کہ ارون ایک پرینس تھا ۔۔۔۔ ومپئر پرینس ۔۔۔ ارون بھی انسانوں کا خون پیے ۔۔۔ اور ان ومپئرز کی طرح خطرناک بن جائے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اس پوری شہر پر صرف ان ومپئر کا راج ہو ۔۔۔ پر ایک ومپئر پرینس انسانی بلڈ نہیں پیتا کیوں کہ اُس کی پرینس ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہی تھی کہ وہ ایک انسانی ومپئر تھا۔ ۔۔ اُس کے پاس ایسی پاورز ہوتی ہیں کہ وہ انسانی خون پینے سے کنڑول کرتے ہیں ۔۔۔ اور صرف اُس انسان کا خون پیتا ہے جو اس ومپئر کی زندگی میں سب سے اہم ہو۔ ۔۔۔۔ یہی وجہ تھی ارون نے صرف زالفہ کا خون پیا تھا وہ بھی انجانے میں ۔۔۔۔۔۔۔
وہ بھی صرف اپنے آپ پر کنڑول رکھنے کے لیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ """ ۔۔۔۔ ۔ زالفہ کی سوچ پر ارون کو زالفہ کا خیال آتا ہے کمرے سے نکل کر کچن میں جاتا ہے ۔۔۔
ملی سے ان کا حال پوچھتا تھا کیا بنایا جارہا ہے ۔۔۔ ملی کی طرف دیکھ کر کہتا ہے ۔۔۔ ملی صاحبہ مسکرتے ہوئے کہتی ہیں چکن رائس ۔۔۔ اتنے میں ملی کا فون بجتا ہے تو وہ ایکسکیوز کر کے کچن سے باہر چلی جاتی ہے ۔۔۔ اہاں گوڈ ۔ زالفہ ۔۔۔ بولتا ہوا کچن کی دیوار سے ٹیک لائے زالفہ کو دیکھنے لگتا ہے ۔۔۔
وہ بہت پیاری لگ رہی تھی ڈرک پرپل رنگ کا پھولوں والا پرینٹ ڈریس پہنا ہوا تھا ۔۔۔بال جوڑے کی صورت میں بنا ہوا تھا جو ڈھیلا ہو کہ گردن پر گرا ہوا تھا ۔۔۔۔ کچھ لٹیں نکل نکل کر اُس کے سنہری چہرہ کو چھور رہی تھی ۔۔۔ اور وہ بار بار لٹ کو پیچے کرتی پر لٹ پھر سے اس سے کے چہرہ پر آجاتی ۔۔۔ ارون کی آواز سن کر زالفہ کو تو غصہ سے سنہری گلابی چہرہ سرخ ہوجاتا ہے ۔۔۔ ارون کو غصہ سے دیکھنے لگتی ہے ۔۔۔ ارون کو تو زالفہ کی ان غصہ سے بھری آنکھّوں کو دیکھ کر اور پیار آنے لگتا ہے ۔۔۔ اچانک سے زالفہ کی فنگر knife سے کٹ جاتی ہے ۔۔۔۔ گاجر کی جگہ انگلی کٹ جاتی ہے ۔۔۔۔ اور شاید زیادہ ہی کٹ لگ گیا تھا۔ ۔۔ اس لیے تیزی سے خون نکل کر بہنے لگا تھا خون دیکھ کر ارون کی آنکھوں کا رنگ بدل جاتا ہے ۔۔۔ ابھی وہ اپنے آپ کو اتنی مشکلوں سے سمبھال پآیا تھا ۔۔۔ پھر سے اس کی ،، آ نکھوں کے سامنے خون آگیا تھا۔ ۔۔ وہ تیزی سے زالفہ کے پاس جاتا ہے ۔۔۔ زالفہ اتنے سارے خون کو دیکھ کر بے ہوش ہوجاتی ہے ۔۔۔ اس سے پہلے زالفہ چئر سے گرتی ارون ُاس کو اُٹھا کر ۔۔۔ روم میں لے جاتا ہے ۔۔۔۔ سامنے سے ملی یہ منظر دیکھ کر پو چھتی ہیں کیا ہوا زالفہ کو ارون بنا مڑے ان کو بتا دیتا ہے ۔۔۔ اس کی آنکھوں کا رنگ بدلتا ہوا کہی ملی دیکھ نہ لیں ۔۔۔ زالفہ کو بیڈ پر لیٹا کر مڑتا ہے تو اسکی آنکھوں کا رنگ ابھی تک بلیک ہی تھا ۔ ۔۔ ۔۔۔ وہ ملی کی طرف دیکھتا ہے تو وہ زالفہ کس دیکھ رہی ہوتی ہیں ۔۔۔ یعنی اُنہوں نے ارون کی آنکھوں رنگ نہیں دیکھا تھا ۔۔۔ ارون واپس مڑ جاتا ہے ۔۔۔ ملی آپ ایسا کر ے چلے جائے ۔۔۔ اور آپ کل سے مت آئیے گا۔ ۔۔ ۔۔۔ اوکے۔۔۔ 😊 زالفہ بہت لکی ہے تم اُس سے اتنا پیار کرتے ہو ۔۔ مسکراتے ہوئے کہتی ہیں پھر ۔ ۔۔۔ لاونچ سے بیگ لیے وہ چلی جاتی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ارون تم پریشان نہ ہو میں ڈور بن کرکے چلی جاو گی تم زالفہ کی پٹی کرو۔ ۔۔ زالفہ کی انگلی کو اپنے ہونٹوں سے لگا لیتا ہے ۔۔۔ اس کی انگلی پر لگا خون پی لیتا ہے ۔۔۔ اور پھر پٹی کرتا ہے ۔۔۔ زالفہ اُٹھوں میری جان ۔۔۔ زالفہ ہلکی ہلکی آنکھیں کھولتی ہے ۔۔۔ سامنے ارون نظر آتا ہے ۔۔۔ پھر سے آنکھیں بند کرلیتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ اُس کی فنگر سے خون بہنے کی وجہ سے اُس سے کمزوری محسوس ہوتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ارون کچن میں جاتا ہے ۔۔۔ فریج سے جوس کی بوتل نکل کر گلاس میں ڈال کر لاتا ہے ۔ ۔۔۔۔ زالفہ کو اُٹھا کر جوس دیتا ہے۔ ۔۔ اب تو تم مجھے کوکنگ کرنے کو تو نہیں کہو گے ۔۔۔۔ ارون، جوس پیتے ہی زالفہ ارون سے بولتی ہے۔ ۔۔ ۔۔۔ نہیں بلکل نہیں ۔۔۔ میری پرنسیس ۔۔۔۔😍😍😍 میں خود سیکھاو گا تاکہ آئندہ تمھارا ہاتھ نہ کٹ سکے ۔۔۔ ارون زالفہ کے ہاتھوں کو چھوتا ہوا کہتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ کیا ۔۔۔۔ 😵 زالفہ ایک دم سے ہاتھ پیچے کرلیتی ہے ۔۔ ۔ مزاق کررہا ہوں ۔۔۔ 😂😂 ۔۔۔ ۔ ہم ایک اور نیا کوک رکھ لیتے ہیں ۔۔۔ میں نہیں چاہتا تمھارا خون اس طرح سے بہہہ فرش پر پڑے خون کی طرف اشارہ کرتا ہوا کہتا ہے ۔۔۔۔ میں تم سے بہت سے بھی کہی زیادہ محبت کرتا ہوں ۔۔۔ اور یہ میں لفظوں میں نہیں بیان کر سکتا ۔۔۔ 😍 تیز رفتار سے اُٹھ کر اُس کے ہونٹوں کو چھوتا ہے ۔۔۔ میں آتا ہوں ۔۔ بول کر وہاں سے چلا جاتا ہے ۔ زالفہ کو پتہ ہی نہیں چلتا یہ ہوا کیاہے ۔۔۔ اف ارون تم بھی نہ ۔۔۔۔ 😍😍 بیڈ سے اُٹھ کر واش روم میں جاتی ہے ۔۔۔ بیسن کی سائٹ پر پڑی خون سے بھرے خنجر کو دیکھ کر زالفہ کی چیخ نکل جاتی ہے۔ ۔۔ یہ خنجر ارون یہاں رکھ کر بھول گیا تھا ۔۔۔ ارون کچن میں flam بند کرنے گیا تھا زالفہ کی چیخ پر اگلے ہی لمحے واش کے دروازہ پر ہوتا ہے ۔۔۔ تیزی سے زالفہ پلٹ کر ارون کو دیکھ کر ارون کے گلے لگ جاتی ہے ۔۔۔
ارون وہاں رکھے اپنے خنجر کو دیکھاتا ہے ۔۔۔ تم کیوں اُٹھی بیڈ سے ۔۔۔ زالفہ ۔۔ ۔ارون زالفہ کو ایک ہاتھ سے اپنے حسار میں لیتے ہوئے اور دوسرے ہاتھ سے چہرہ پر سے بال ہٹا کرپیچھے کرتے ہوئے پوچھتا ہے ۔۔۔ زالفہ کی آنکھوں سے آنسو بہنے شروع ہوجاتے ہیں ۔۔۔ 😭😭😭😭😭😭 میں تو روم میں پڑے خون کو صاف کرنے کے لیے زالفہ دھیمی آواز سے کہتی ہے ۔۔۔ زالفہ اپنی بات ادھوری چھوڑ دیتی ہے اور خنجر کو دیکھنے لگتی ہے ۔۔۔ خوف زادہ آنکھوں سے ۔۔۔ اُس سے پتہ نہیں کیوں اتنا ڈر لگ رہا تھا خون سے بھرے خنجر کو دیکھ کر وہ ڈر اور خوف کے مارے پوچھنا ہی بھول جاتی خنجر کے بارے میں ۔۔۔ کس نے کہا تم کو صاف کرنے کو سویٹ ہارٹ ۔۔۔ ارون زالفہ کی بات کو پور ا ہونے سے پہلے ہی بات کٹ کر نرمی سے کہتا ہے ۔۔۔ یہ میڈ صاف کر دے گی ۔۔۔ ۔۔۔ زالفہ کو لیے واش روم سے باہر آجاتا ہے ۔۔۔ زالفہ کو خود سے الگ کرتا ہے ۔ کل میں تم کو تمھاری موم کے چھوڑا دوگا ۔۔۔۔ ۔ زالفہ کا ڈرا سہمہ چہرہ دیکھ کر کہتا ہے ۔ آنکھوں سے بہتے آنسو کو پہنچتا ہے ۔۔۔ وہ زالفہ کی ذہنی کیفیت سمجھ جاتا ہے ۔۔۔ ارون جسے ختم کر کے آیا تھا وہ ایک خطرناک ومپئر تھا جس کا خون بھی بہت گندا تھا کوئی انسان دیکھے تو اُس انسان کا بھی شاید زالفہ جیسا ہی حال ہو ۔۔۔ ۔۔۔ زالفہ کوئی جواب نہیں دیتی چلو ابھی ہم لاونچ میں چل کر کوئی مووی دیکھتے ہیں ۔۔ ارون ۔۔۔ لاونچ میں ہاتھ پکڑےلے جاتا ہے ۔۔۔ کاوچ پر بیٹھتا ہے اور ٹی وی اون کرتا ہے ۔۔۔ خود روم میں جانے لگتا ہے۔ ۔۔ زالفہ ارون کا ہاتھ پکڑ لیتی ہے ۔۔۔ ارون مڑ کر دیکھتا ہے ۔۔۔ تو اشارہ سے چہرہ ہللا کے کہتی نہیں جاوں ۔۔۔ ۔۔ ارون وہی بیٹھ جاتا ہے ۔۔۔ میری جان کیا ہوا ہے تم نے کچھ اور بھی دیکھا ہے وہاں ۔۔ یہ صرف خنجر ۔۔۔ بتاو مجھے ۔۔۔ وہ خنجر پر خون کس کا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ سہمے ہوئے لہجہ میں بھو لتی ہے ۔۔۔ یہ میرا خنجر ہے میں اسے اپنے ساتھ رکھتا ہوں ۔۔۔ ومپئر کو ختم کرنے کے لیے یہ ایک خاص خنجر ہے ۔۔۔ جس سے صرف ومپئر کو مار ا جاتا ہے ۔۔۔۔
زالفہ کا تھوڑا ڈر کم ہوتا ہے ۔۔۔ ارون کے شلڈر پر سر رکھ لیتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
** مووی دیکھ کر زالفہ کا دل اور دماغ کچھ بہتر ہوتا ہے ۔۔۔ رات بھی کافی ہوجاتی ہے ۔۔۔ زالفہ اب تم سوجاو ۔۔۔ ۔۔۔ زالفہ بیڈ روم میں ارون کے ساتھ آتی تو ۔ اُس سے خوف آنے لگتا ہے ۔۔ پھر بیڈ پر لیٹ جاتی اور ارون کا ہاتھ ۔پکڑلتی ہے ارون تم کہی مت جانا ۔۔۔۔😟😟🙁 ارون سے کہتی ہے ۔۔۔ ہاں میں نہیں جارہا اپنی جان کو چھوڑ کر ۔۔۔ ۔۔ کہی بھی ۔۔۔ تم سو جاو ماتھے پر بوسا دیتا ہے اور خود بھی لیٹ جا تا ہے ۔۔۔ جب زالفہ سو جاتی ہے تو ارون اُٹھ کر خنجر دھوتا ہے ۔۔۔ 😡😡 آہ اگر میں یہ پہلے یہاں سے ہٹا دیتا تو زالفہ کا یہ حال نہ ہوتا ۔۔۔ ارون خنجر صاف کر کے واپس آتا ہے ۔۔۔ زالفہ کے پیھکے پڑتے چہرہ کو دیکھتا ہے ۔ اور پھر سونے کے لیے لیٹ جاتا ہے۔ ۔۔

   0
0 Comments